Home Cricket متحدہ عرب امارات آئی پی ایل کرانے میں مصروف۔۔ پاکستان بمقابلہ افغانستان...

متحدہ عرب امارات آئی پی ایل کرانے میں مصروف۔۔ پاکستان بمقابلہ افغانستان سیریز اب کہاں ہوگی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والی ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے، افغانستان کرکٹ بورڈ سیریز کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا۔

ذرائع کے مطابق سیریز مہندا راج پکسا انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ہیمبنٹوٹا میں ہوگی جبکہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں سیریز کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

معاملات طے ہونے پر سیریز کا وینیو اور شیڈول پی سی بی سے شئیر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سیریز یکم سے پانچ ستمبر تک ہونے کا امکان ہے جبکہ سیریز میں تین ون ڈے شامل ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان نے سیریز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان گزشتہ روز کیا تھا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();