Home Cricket مجھے ان دو پاکستانی بولرز کو کھیلنے میں مزہ آتا ہے، مارٹن...

مجھے ان دو پاکستانی بولرز کو کھیلنے میں مزہ آتا ہے، مارٹن گپٹل



نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سپر سٹار مارٹن گپٹل اس وقت پاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لیے ابو ظہبی میں موجود ہیں۔

انھوں نے پی ایس ایل سیزن 6 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنی ہے۔ یاد رہے گپٹل ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں کراچی کنگز کا حصہ بنے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سٹار مارٹن گپٹل نے بتایا کہ میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمحھتا ہوں کہ دو ورلڈ کلاس کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کا دفاع کروں گا۔

انھوں نے کہا مجھے مختلف کنڈیشنز میں ان کھلاڑیوں کا دفاع کرنے میں مزا آتا ہے۔ چونکہ دونوں ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں اس لیے ان کا دفاع کرنا میری خوش قسمتی ہوگی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();