Home Cricket مجھے بابراعظم کی سفارش کی ضرورت نہیں ہے اگر پی سی بی...

مجھے بابراعظم کی سفارش کی ضرورت نہیں ہے اگر پی سی بی چاہے تو ٹیم کے لیے حاضر ہوں۔۔ شعیب ملک



پاکستانی قومی ٹیم کے سابق اور سینئرکھلاڑیوں کو لگتا ہے کہ قومی ٹیم میں فائنل الیون صرف ٹیم کے کپتان بابراعظم کی سفارش پر بھرتی کی جاتی ہے۔

اس بات کی بہتر سچائی صرف ٹیم میجمنِٹ  جانتی ہے۔ کیونکہ فائنل الیون ٹیم میجمنٹ اور کپتان مل کر طے کرتے ہیں۔

پاکستان قومی ٹیم کے سینئر بلے باز شعیب ملک نے گزشتہ روز ایکسپریس کے معروف پروگرام کرکٹ پاکستان میں  سلیم خلیق سے بات کرتے  ہوئے کہا کہ میرا ٹیم مینجمنٹ یا کپتان کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔

شعیب ملک نے کہا کہ اگر پی سی بی کو لگتا ہے کہ کہیں قومی ٹیم کو میری ضرورت ہے تو میں  حاضر ہوں اگر بورڈ چاہے تو میں ٹیم میں پانچویں نمبر پر بھی کھیل سکتا ہوں۔

مگر قومی ٹیم میں واپسی کے لیے مجھے  بابراعظم کی سفارش کی ضرورت نہیں ہے.  انھوں نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا ہوں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();