Home Cricket مجھے پورا بھروسہ ہے، یہ ایک میچ وننگ کھلاڑی ہے! انشاءاللہ پرفارم...

مجھے پورا بھروسہ ہے، یہ ایک میچ وننگ کھلاڑی ہے! انشاءاللہ پرفارم کرے گا۔۔ بابر اعظم

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے حارث رؤف کو میچ ونر کہا ہے۔

انہوں نے حارث پر ویسٹ انڈیز سیریز میں پرفارم کرنے کا پورا اعتماد ظاہر کیا ہے۔

حارث رؤف جو کہ پاکستان ٹیم کے بولر ہیں اس سال کچھ زیادہ ہی رنز کھا رہے ہیں ان کا اکانمی ریٹ بھی بہت زیادہ ہے

بابر اعظم نے پریس کانفرمس میں کہا کہ حارث ٹیم کے لئے پرفارم کرتے آرہے ہیں۔ عروج و زوال ہر کسی پر آتا ہے۔

وہ میچ وننگ بولر ہے ہمارے لئے مجھے ان پر پورا بھروسہ ہے۔ انشاءاللہ وہ اس سیریز میں اچھا پرفارم کریں گے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();