Home Cricket محمد حفیظ نے تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ بڑا ریکارڈ...

محمد حفیظ نے تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔۔



محمد حفیظ کرکٹ ٹیم میں پروفیسر کے نام جانے جاتے ہیں۔ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم میں سب سے سنیئر کھلاڑی بھی محمد حفیظ ہیں۔

40 سال کی عمر میں بھی زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کرتے دیکھائی دیتے ہیں۔ خاص طور پر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں محمد حفیظ نے اچھے خاصے ریکارڈ اپنے نام کر رکھے ہیں۔

کل ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ میں محمد حفیظ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے واحد کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 7000 رنز بنا لئے ہیں، یہ سنگ میل انہوں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ہونے والے میچ میں سر انجام دیا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();