Home Cricket محمد وسیم جونئر نے آتے ہی ویسٹ انڈین کھلاڑی کو زخمی کر...

محمد وسیم جونئر نے آتے ہی ویسٹ انڈین کھلاڑی کو زخمی کر دیا! بال لگنے کے بعد کھلاڑی زمین پر گر پڑا

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ تاخیر کے بعد شروع ہوا۔

قومی ٹیم نے سکواڈ میں کئی چینجز کیے ہیں محمد وسیم آج کے میچ میں اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر رہے ہیں۔

میچ کے دوران انہوں نے خطرناک باؤنسر کی جو جاکر ویسٹ انڈین کھلاڑی سمنز کی گردن پر جا لگی۔

بال لگتے ہی وہ زمین پر گر پڑے اٹھے تو ان کے دائیں ہاتھ نے کام کرنا بند کر دیا وہ فیلڈ چھوڑ کر چلے گئے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();