Home Cricket محمد وسیم جونئر نے اے بی ڈویلئرز کی طرح چھکا لگا کر...

محمد وسیم جونئر نے اے بی ڈویلئرز کی طرح چھکا لگا کر سب کو حیران کر دیا۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھٹے ایڈیشن کے پندرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 144 رنز کا ہدف دے دیا۔

ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اسلام آباد یونائٹڈ کے حدف کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔

پہلی اننگز کے دوران اسلام آباد یونائٹڈ کےآل راؤنڈر محمد وسیم جونئر نے پیچھے کی طرف اے بی ڈولیئرز سٹائل میں چھکا لگا کر سب کو حیران کر دیا۔

ویڈیو دیکھیں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();