Home Cricket موسیٰ خان اور اندرے رسل کی تکرار نے شعیب اختر اور برائن...

موسیٰ خان اور اندرے رسل کی تکرار نے شعیب اختر اور برائن لارہ کی یاد تازہ کر دی، ویڈیو دیکھیں



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔

ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین ایک مرتبہ پھر ناکام رہے اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 133 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

میچ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ ہواجب اندرے رسل بیٹنگ کرنے آئے تو اوور موسیٰ خان کو دیا گیا۔

پہلی دو بالز پر اندرے رسل نے 2 چھکے لگائے لیکن تیسری بال موسیٰ نے باؤنسر کی اور سیدھا جا کر رسل کے ہلمٹ پر لگی۔

اس کے اگلی گیند پر ہی اندرے رسل نے ہٹ لگانے کی کوشش کی اور کیچ آؤٹ ہو گئے ویڈیو دیکھیں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();