Home Cricket میری طرح اعظم خان کو ‘پرچی’ کہہ کر تنگ نہ کرنا امام...

میری طرح اعظم خان کو ‘پرچی’ کہہ کر تنگ نہ کرنا امام الحق نے پاکستانی فینز کو اپیل کر دی



قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق نے کرکٹ کے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ معین خان کے بیٹے اعظم خان کو تنقید کا نشانہ ناں بنائیں۔

حال ہی میں اعظم خان کی قومی ٹیم میں سلیکشن ہوئی ہے اور وہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں کھیلتے نظر آئیں گے۔

اسی پر امام الحق نے کہا کہ آپ سب نے اعظم خان کو کھیلتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں سب سے اپیل کرتا ہوں اعظم خان کو ٹرول نہ کریں، وہ اچھا پرفارم کر کے ٹیم میں آئے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی کے اچھے بلے باز ثابت ہو سکتے ہیں۔

اگر اعظم پرفارم کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں توصبر رکھیں۔ یہ صرف اعظم کی بات نہیں مگر ہر نیا کھلاڑی اگر فیل ہو جاتا ہے تو اسے اتنی ہی زیادہ سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کے اعظم نے جب پی ایس ایل ڈیبیو کیا تھا تو میں نے ان سے بات کی تھی۔ شکر ہے اعظم کے والد معین چیف سلیکٹر یا کوچ نہیں ہیں۔ مجھے سلیکٹ ہونے کے بعد کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();