Home Cricket میری نظر میں آج بھی یہ پاکستانی باؤلر دنیا کا نمبر ون...

میری نظر میں آج بھی یہ پاکستانی باؤلر دنیا کا نمبر ون باؤلر ہے۔۔ مکی آرتھر



مکی آرتھر اس وقت سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر رہے ہیں۔ مشکلات میں گہری ہوئی سری لنکن کرکٹ ٹیم نے مکی آرتھر کی کوچنگ میں کافی حد تک اپنے اندر بہتری پیدا کی ہے، اور سری لنکن ٹیم مکی آرتھر کی کوچنگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ کی بھرپور تیاریاں کر رہی ہے۔

مکی آرتھر کا شمار دنیا کے بہترین کوچ میں کیا جاتا ہے۔ انہیں کی کوچنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔

گزشتہ روز اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ اس وقت دنیا میں اچھے باؤلر موجود ہیں، اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ بھی کر رہے ہیں۔

مگر میں آج بھی محمد عامر کو دنیا کا بہترین باؤلر سمجھتا ہوں۔ محمد عامر جیسا ٹیلنٹڈ باؤلر اس کسی ٹیم موجود نہیں ہے، وقت سے پہلے اس کی ریٹائرمنٹ پر بہت افسوس ہوا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے میں نرمی لانی چاہیے، اور محمد عامر کو ٹیم میں واپس لانا چاہیے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();