Home Cricket میں سمجھتا ہوں ان دو کھلاڑیوں پر خاص توجہ دینے کی ضرورت...

میں سمجھتا ہوں ان دو کھلاڑیوں پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔ بابر اعظم



بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں, پوری دنیا ان کی مداح ہے, خاص طور پر ان کی کور ڈرائیو کی, بابر اعظم کی بیٹنگ ٹیکنک ایسی ہے کہ دنیا کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دے, اس لئے بابر اعظم دنیا کے نمبر ون کھلاڑی مانے جاتے ہیں.

اس وقت بابر اعظم کرکٹ کی تینوں فارمیٹ میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں شامل ہیں,اگر ہم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی بات کریں تو اس وقت آئی سی سی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی رینکنگ کے مطابق بابر تیسری پوزیشن پر موجود ہیں, بابر اعظم حال ہی میں تیسری پوزیشن پر آئے ہیں, اس سے پہلے وہ ایک سال سے بھی زیادہ عرصہ پہلی پوزیشن پر براجمان رہے۔

اگر ہم ون ڈے انٹرنیشنل کر کٹ کی بات کریں بابر اعظم پہلی پوزیشن پر موجود ہیں, جب کہ دوسری پوزیشن ویرات کوہلی کے پاس ہے, ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم دسویں پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ پہلی پوزیشن کین ولیم سن کے پاس ہے۔

گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ حیدرعلی اور عبداللہ شفیق بہت زبردست کھلاڑی ہیں, ان دونوں کھلاڑیوں کی بیٹنگ ٹیکنک بہت اعلیٰ ہیں,آگے چل کے یہ دونوں کھلاڑی پاکستان کیلئے ایک اہم رول پلے کریں گے, بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ان دو کھلاڑیوں میں وہ صلاحیت موجود ہے کہ یہ دنیا کے کسی بھی ٹاپ آرڈر کھلاڑی کا مقابلہ کر سکتے ہیں, میری سپورٹ ہمیشہ ان دو کھلاڑیوں کے ساتھ رہے گی, اور میں نے جو کچھ اپنے سینئر سے سیکھا ہے,اگےان کو کو باقی کھلاڑیوں کو سیکھانے کی کوشش کرو نگا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();