Home Cricket میں نے انوشکا شرما کو خبردار کیا کہ ویرات کوہلی بہت بڑی...

میں نے انوشکا شرما کو خبردار کیا کہ ویرات کوہلی بہت بڑی غلطی کرنے جا رہا ہے۔۔ شعیب اختر نے بڑے رازسے پردہ اُٹھا دیا

کرکٹر شعیب اختر نے انڈین ٹیم ک کپتان ویرات کوہلی کی تعریف کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے ویرات کوہلی نے کپتان بن کر اپنا کام بہت اچھے سے کیا ہے۔

میں نے انوشکا شرما کو کہا تھا کہ مجھے لگتا ہے ویرات کپتانی لے کر بہت بڑی غلطی کر رہا ہے۔

مجھے لگتا تھا کہ ویرات پر بہت پریشر آجائے گا اور ان کی بیٹنگ بھی نیچے آجائے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ویرات کوہلی نے کپتانی کا چیلنج بہت اچھی طرح لیا اور اس نے اپنے فاسٹ بولرز کو بھی بہت سپورٹ کیا۔

 

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();