Home Cricket نمبر1 وکٹ کیپرسپر مین رضوان کاپی ایس ایل فائنل میں نا قابل...

نمبر1 وکٹ کیپرسپر مین رضوان کاپی ایس ایل فائنل میں نا قابل یقین کیچ! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل



ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے فائنل میں پشاور زلمی کو شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ بھی ملا۔

اور میچ کے دوران ہی انہوں نے ثابت بھی کیا کہ وہ پاکستان کہ ہی نہیں بلکہ دنیا  کے بہترین وکٹ کیپرز میں سے ایک ہیں۔

انہوں نے عماد بٹ کا کیچ بہت خوبصورتی سے پکڑا۔ ویڈیو دیکھیں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();