Home Cricket ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے لئےخطرے کی گھنٹی بج گئی! کپتان کین ولیمسن انجری کا شکار ہو گئے



تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن انجری کا شکار ہو کر انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔

دوسرے ٹیسٹ میں کین ولیمسن کی جگہ ٹوم لاتھم نیوزی لینڈ کی کپتانی کریں گے اور ان کی جگہ ول ینگ کو نمبر 3 پر بیٹنگ کرنے کے لئے پک کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ولیمسن کو باہر کرنا ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن ایک صحیح فیصلہ تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم انڈیا کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے پہلے ولیم سن کو ریسٹ دے رہے ہیں اور ہمیں یقین کے ہے وہ ورلٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے پہلے ٹھیک ہو جائیں گے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 18 جون کو نیوزی لینڈ اور انڈیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();