Home Cricket وہ کون سے پاکستانی بلے باز ہیں جو ایک دن میں 100...

وہ کون سے پاکستانی بلے باز ہیں جو ایک دن میں 100 چھکے مارنے کی پریکٹس کرتے ہیں ؟ آپ بھی جانیں



کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سٹار بلے باز اعظم خان نے کہا ہے کہ ایک دن میں 100 چھکے مارنے کی پریکٹس کرتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز  کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے انکا کہنا تھا کہ میری کوشش یہی ہوتی کہ  ہر میچ میں زیادہ سے زیادہ باؤنڈری لگاؤ۔

اب میری بیٹنگ کی تعریف کی جارہی ہے، میری بھی کوشش ہوتی ہے کہ مداحوں کی توقعات پر پورا اتروں۔ پی ایس ایل میں اگر اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کرنے کا موقع ملا تو کوشش ہوگی کہ سنچری اسکور کروں۔

امید ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجاؤں گا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();