Home Cricket ٹیم کو میری ضرورت ہے ، اگر مجھے اس پوزیشن پر کھیلایا...

ٹیم کو میری ضرورت ہے ، اگر مجھے اس پوزیشن پر کھیلایا جائے تو، پاکستان آرام سے میچ جیت سکتا ہے۔۔ شعیب ملک



پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹیم کو میری ضرورت ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت اچھا پرفارم کر رہی ہے، مگر اب بھی ٹیم کے اندر کافی خامیاں موجود ہیں۔

جس کی وجہ سے پاکستان میچ ہار جاتا ہے۔ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں ابھی جوان ہوں ، اور میری کرکٹ ابھی باقی ہے، اور میں پاکستان کی مڈل آرڈر کی کمی کو پورا کر سکتا ہوں۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مڈل آرڈر اس وقت کافی مسائل کا شکار ہے، پاکستان کو سکور بنانے اور ٹارگٹ حاصل کرنے میں کافی مسائل کا سامنا رہتا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کوچز پانچویں نمبر پر ایک اچھے بیٹسمین کی کمی کو محسوس کر رہے ہیں۔ میں پانچویں نمبر کھیل کر اس کمی کو پورا کر سکتا ہوں۔ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہوں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();