Home Cricket ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے یہ دو کھلاڑی مڈل آرڈر میں...

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے یہ دو کھلاڑی مڈل آرڈر میں لے آؤ! بیٹنگ لائن اپ مضبوط ہو جائے گی۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈر کا مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پیچھلے دو سالوں سے اچھا پرفارم نہیں کر رہی ، جس کی وجہ سے پاکستان اکثر میچ ہار جاتا ہے۔

اس وقت ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو دو ایسے کھلاڑی چاہیں جو مکمل ذمہ دارانہ بیٹنگ کریں، اور وکٹ پر ٹھہر کر رنز سکور کریں۔

ابھی تک پاکستان کو کوئی ایسا کھلاڑی نہیں ملا جو وکٹ پر ٹھہر کر سکور کر سکے۔ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے حیدر علی ، آصف علی ، افتخار احمد اور اعظم خان کو موقع دے چکی ہے ، مگر یہ سارے کھلاڑی ناکام نظر آئے۔

اب کرکٹ بورڈ شعیب ملک جیسے سینئر کھلاڑی کو موقع دینا چاہیے۔ شعیب ملک کے پاس کرکٹ کا وسیع تجربہ بھی ہے، اور وہ اچھی ہیٹنگ بھی کر لیتے ہیں ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان یہ تبدیلی لازمی کرنی چاہیے۔ تاکہ پاکستان کے مڈل آرڈر کو مضبوط کیا جا سکے۔

شعیب ملک اور محمد حفیظ دونوں سینئر کھلاڑی مل کر پاکستان کو پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();