Home Cricket ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے...

ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہار مان لی



آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہو گا ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کر دی ۔

صدر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کاؤنسل کو ٹی 20ورلڈ کپ کے بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ورلڈ کپ 17اکتوبر سے 14نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();