Home Cricket پاکستانی شائقین انگلینڈ سیریز دیکھنے سے محروم! پی ٹی وی سپورٹس نشریات...

پاکستانی شائقین انگلینڈ سیریز دیکھنے سے محروم! پی ٹی وی سپورٹس نشریات نہیں کرے گا، بڑی وجہ سامنے اگئی، جانئے



وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کی درخواست پر وفاقی کابینہ نے بھارتی کمپنیوں سے کاروبار کی اجازت نہیں دی ہے جس کی وجہ سے آئندہ ہونے والی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پاکستان میں نہیں دکھا پائیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مستقبل کی کرکٹ سیریز کیلئے مشکلات پیش ہیں ،جنوبی ایشیاء میں کرکٹ نشر کرنے کے حقوق بھارتی کمپنیوں کے پاس ہے،پی ٹی وی نے سٹار اور ایشیاء سے کرکٹ کا کنٹریکٹ مانگا ہے۔

پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی کے معاہدے کی درخواست کو منظور نہیں کیا گیا، اس کا حل تلاش کرنے کے لیے ہم کوئی اور راستہ دیکھ رہے ہیں ،ہم کسی بھی بھارتی کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہیں کرسکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ دیکھنا ضروری ہے اور پاکستانی عوام کو یہ سہولت پہنچانے کے لیے پوری منصوبہ بندی کرنے کی کوشش کریں گے تاہم اگر اس کا ہمیں کوئی متبادل نہیں مل سکا تو پی سی بی کو بھی خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();