Home Cricket پاکستانی نژاد دانیال ابراہیم نے کاؤنٹی کرکٹ میں تباہی مچا دی! بڑا...

پاکستانی نژاد دانیال ابراہیم نے کاؤنٹی کرکٹ میں تباہی مچا دی! بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا



سسیکس کے آل راؤنڈر دانیال ابراہیم کاؤنٹی چیمپئن شپ کی 131 سالہ تاریخ میں نصف سنچری سکور کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے ہیں ۔

سابق پاکستانی انڈر 19 آل رائونڈر کاشف ابراہیم کے بیٹے دانیال ابراہیم نے اپنی ٹیم کے ٹوٹل 313 میں 55 رنز کا حصہ ڈالا، اس سے قبل انھوں نے سسیکس کی جانب سے فرسٹ کلاس ڈیبیو کرنے والے دوسرے کم عمر ترین کھلاڑی کا بھی اعزاز حاصل کیا تھا۔

16 برس اور 299 دن کی عمر میں ڈیبیو کرنے والے دانیال ابراہیم نے بلال شفاعت کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے 2001ء میں ناٹنگھم شائر کے لیے مڈل سیکس کے خلاف 72 رنز سکور کرکے بنایا تھا۔

مجموعی طور پر صرف 6 انگلش کرکٹرز اب تک 16 برس کی عمر میں فرسٹ کلاس ففٹی بنانے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();