Home Cricket پاکستانی ٹیم کے سپر مین 29 برس کے ہو گئے! بابر اعظم...

پاکستانی ٹیم کے سپر مین 29 برس کے ہو گئے! بابر اعظم اور ساتھی کھلاڑیوں نے بھی سالگرہ پر مبارکباد دے دی



تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان آج 29 برس کے ہو گئے ہیں۔

وہ 1992 میں آج ہی کے دن پیشاور میں پیدا ہوئے تھے۔

محمد رضوان پچھلے برس سے قومی ٹیم کے لئے اچھا پرفرارم کرتے ہوئے آ رہے ہیں، وہ اب تک 15 ٹیسٹ میچز، 38 ون ڈے میچز اور 36 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشل میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں، مجموعہ طور پر انہوں نے 2435 رنز بنائے ہیں۔

آی سی سی نے بھی انہیں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی رضوان کی سالگرہ پر انہیں مبارک باد پیش کی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();