Home Cricket پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی



پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ایک روزہ میچ میں کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خبر آگئی، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایجبسٹن میں ہونے والے ایک روزہ میچ میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت مل گئی۔

13 جولائی کو ہو ہونے والے میچ میں 19 ہزار شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔

11 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کا اسٹیڈیم میں داخلہ منفی کوویڈ ٹیسٹ سے مشروط کردیا گیا، اسٹیڈیم میں موجود شائقین پر سماجی فاصلے کی پابندی نہیں ہوگی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میچ برطانوی حکومت کے ایونٹ ریسرچ پروگرام کا حصہ ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();