Home Cricket پاکستان جیسی کوئی نہیں، کبھی ایسا لگتا ہے۔۔ معروف کھلاڑی مائیکل وان...

پاکستان جیسی کوئی نہیں، کبھی ایسا لگتا ہے۔۔ معروف کھلاڑی مائیکل وان نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔۔



پاکستان کرکٹ ٹیم کا واقعی کوئی بھروسہ نہیں ہے ، ابھی چند دن پہلے کی بات ہے ، انگلینڈ کی بی ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں وائیٹ واش ہو گئی، جبکہ بڑے بڑے صحافی ، کرکٹ ایکسپرٹ یہ اندازہ لگا کر بیٹھے تھے ، کہ پاکستان انگلینڈ کو وائیٹ واش کر دے گا۔

مگر سیریز کے دوران پاکستان ایک انٹرنیشنل لیول کی نہیں ، ایک گلی محلے کی ٹیم دیکھائی دے رہی تھی۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مائیکل وان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے اوپر ایک ٹوئیٹ کیا ، جس میں انہوں نے کافی حیرانگی کا اظہار کیا ، اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھل کر تعریفیں بھی کیں۔

اس ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھا ، میچ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کوئی بھروسہ نہیں ، کسی لمحے ایسا لگتا ہے کہ پاکستان ایک گاؤں کی ٹیم ہے، اور اگلے ہفتے ہی ،یہ ثابت کر دیتے ہیں ، یہ دنیا کی بہترین ٹیم ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ دیکھتے ہوئے بہت پیار آتا ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();