Home Cricket پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے شائقین کرکٹ کو بڑی...

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی



چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ایس ایل سیزن چھ میں تماشائیوں کی کمی شدت سے محسوس کی گئی ہے۔

تماشائیوں کے بغیر یہ ایونٹ نامکمل رہا ، کسی بھی کھیل کی پہچان اور جان تماشائی ہوتے ہیں ، 2021-22 میں ہماری ساری کرکٹ پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی ، پر امید ہوں۔

شائقین اس سیزن کے میچز دیکھنے کیلئے سٹیڈم واپس آئیں گے ، پاکستان کو نیوزی لینڈ ، انگلینڈ ، ویسٹ انڈیزاور آسٹریلیا کی میزبانی کرنی ہے ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();