Home Cricket پاکستان کے سپرمین ”محمد رضوان“ کا ایک اورناقابل یقین کیچ! ویڈیو سوشل...

پاکستان کے سپرمین ”محمد رضوان“ کا ایک اورناقابل یقین کیچ! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل



پاکستان سپر لیگ سیزن 6کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتانز سلطانز کو جیت کے لیے 163رنز کا ہدف دیا ۔

ہدف کے تعقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے کپتان محمد رضوان اور صہیب مقصود شاندار بیٹنگ کر رہے ہیں۔

میچ کے دوران پہلی اننگز میں جب ڈیوڈ ملر نے مزاربانی کی بال پر ہٹ لگانے کی کوشش کی تو رضوان نے خوبصورت کیچ پکڑا ویڈیو دیکھیں۔

ابو ظہبی کے سٹیڈیم میں ملتانز سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹا س جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا ۔شاہنواز دھانی نے ٹاپ آرڈر کو پچ پر کھڑا نہ ہونے دیا اور چاراوورز میں 31رنز دے کر پہلے چار اہم کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

اوپنر حیدر علی 28،کامران اکمل 35،شعیب ملک صفر ،ڈیوڈ ملر،رومان پاول چاررنز بنا کر آوٹ ہوئے ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();