Home Cricket پاکستان کے لئے ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا ہوں۔۔ شاہنواز دھانی نے بڑے...

پاکستان کے لئے ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا ہوں۔۔ شاہنواز دھانی نے بڑے بڑے خواب دیکھ لئے



پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے اپنے خواب کے بارے میں بتادیا۔

جیو نیوز کے پروگرام’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز دھانی نے کہا کہ سینئر پلیئرز کے ساتھ کھیلنے کے دوران بہت کچھ سیکھا، میرا بھی خواب ہے کہ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کھیلوں۔

شاہنواز دھانی نے کہا کہ سندھ کے لوگوں نے جس طرح میرا استقبال کیا وہ میرے لیے قابل فخر ہے۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ بچپن سے کرکٹ کھیلتا رہا ہوں، میرے والدین نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();