Home Cricket پہلے اندرے رسل اور اب ڈیوڈ ملر۔۔ سپر سٹار کھلاڑی پی ایس...

پہلے اندرے رسل اور اب ڈیوڈ ملر۔۔ سپر سٹار کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ کر جانے لگے



ویسٹ انڈین آل راؤنڈر اور پاکستان سپرلیگ سیزن 6 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے زخمی ہونے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی آندرے رسل اپنے ملک واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیویڈ ملر، فابین ایلن اور فیڈل ایڈورڈز کا بھی آج کا میچ آخری میچ ہو گا اور یہ سب بھی پی ایس ایل چھوڑ کر چلے جائیں گے۔

یہ کھیلاڑی ہونے والی ساؤتھ آفریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز میں قومی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

ان کے علاوہ رومن پاویل کی طرف سے واضح نہیں ہے کہ وہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں پشاور زلمی کے لئے دستیاب ہوں گے یا نہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();