Home Cricket پہلے حسین طلعت کو آؤٹ کیا پھر ان کے اوور میں چوکے...

پہلے حسین طلعت کو آؤٹ کیا پھر ان کے اوور میں چوکے بھی لگائے! لاہور قلندرز کے سپر سٹار راشد خان حسین طلعت کے لئے ڈراؤنا خواب بن گئے



اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھٹے ایڈیشن کے پندرہویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار راشد خان اور ٹم ڈیوڈ نے ادا کیا۔ دونوں کھلاڑی بالترتیب 15 اور 23 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

لاہور قلندرز کے راشد خان کو عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

انہوں نے بیٹنگ میں 5 گیندوں پر 15 رنز اور بالنگ میں 4 اوورز میں 9 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔

راش نے 3 بالرز پر ایک کے بعد ایک 3 چوکے حسین طلعت کے اوور میں لگائے اور جو ایک وکٹ حاصل کی وہ بھی حسین طلعت کی تھی۔

 

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();