Home Cricket پیسر محمد عامر کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

پیسر محمد عامر کے لیے ایک اور بری خبر آگئی



قومی کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر پر آج کل کچھ قسمت زیادہ مۃربان نہین لگ رہی پیسر پہلے ریٹائرمنٹ کی وجہ سے خوب تنقید کا نشانہ بنتے رہے ۔ اب انٹرنیشنل لیگز نے بھی محمد عامر سے منہ موڑنا شروع کر دیا ہے ۔

اطلاعات ہیں کہ انگلینڈ کرکت بورڈ کی طرف سے منعقد کی جانے والی بڑی انٹرنیشنل  کرکت لیگ ٹی ٹونٹیئ بلاسٹ نے محمد عامر سے کنٹریکٹ ختم کر دیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستانی سابق پیسر محمد عامر نے ٹی  ٹونٹی بلاسٹ جوکہ اب   ویٹیلیٹی بلاسٹ کے نام سے جانی جاتی ہے اس کے ساتھ محمد عامر نے رواں سال سیزن کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ سائن کیا ہوا تھا ۔

مگر لیگ نے اب محمد عامر کے ساتھ کنٹریکٹ ختم کر دیا ہے ۔ محمد عامر پی ایس ایل میں مصروف ہیں اس لیے وقت  پر ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ کو جوائن نہیں  کر سکتے اس لیے عامر کو کنٹریکٹ سے نکال دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ورلڈ کی ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں   شروع ہونے والی سب سے پہلی لیگ ہے

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();