Home Cricket پیسوں کے لیے اپنے ملک کے بجائے آئی پی ایل کھیلنے والے...

پیسوں کے لیے اپنے ملک کے بجائے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو۔۔ شین وارن آئی پی ایل کھیل کر پیسے بنانے والے کرکٹرز پر برس پڑے



سابق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن پیسوں کی لالچ میں اپنے ملک کے بجائے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے ۔ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ پیسے کمانے کا حق ہے لیکن صرف انٹرنیشنل کرکٹ سے ،کھلاڑی خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں اور بہترین ٹیموں کے خلاف اپنی صلاحیتوں کا جائزہ لیں ۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی قومی ٹیم کے لیے کھیلنا چاہتا ہے اور پھر بھی وہ اپنے ملک پر آئی پی ایل کو ترجیح دے تو ایسے کھلاڑیوں کو ٹیم میں رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں،ورنہ ایسا ہو گا کہ کھلاڑی ٹیسٹ میچ سے ریسٹ بھی لیں گے اور اپنے ملک کے لیے کھلاڑیوں کی نمائندگی میں بھی کمی آئے گی۔

شین وارن نے کہا کہ ایسے کھلاڑی پیسوں کے لیے کھیلتے رہیں گے ۔سابق فاسٹ باولر نے تسلیم کیا کہ کھلاڑیوں کے لیے ایسی صورتحال میں کھلاڑیوں کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے جب اسے فرنچائز کی جانب سے کم وقت میں زیادہ پیسے دئیے جاتے ہیں جبکہ اپنے ملک کے لیے ٹیسٹ کھیلنے پر زیادہ وقت میں کم پیسے دئیے جاتے ہیں ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();