Home Cricket پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں یہ ایک بڑا فرق...

پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں یہ ایک بڑا فرق ہے، فاف ڈوپلیسی



جنوبی افریقن سابق کپتان فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سیزن 2021 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اپنا مکمل وقت لیگز کو دینے کے لیے ڈوپلیسی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھون نے کہا کہ چونکہ میں پہلی دفعہ پی ایس ایل کا حصہ بنا ہوں. جبکہ آئی پی ایل کے کافی سیزن میں نے کھیلے ہیں اور باقی لیگز بھی کھیل چکا ہوں۔

ایک صحافی کا سوال تھا کہ اپنے نے پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی فرق دیکھا ہے۔ تو ان کا جواب تھا کہ ہاں ایک بڑا فرق جو مجھے نظر آیا ہے وہ بولنگ اٹیک ہے آئی پی ایل میں زیادہ سپنر کھیلانے پر زور دیا جاتا ہے جبکہ پی ایس ایل میں ہر ٹیم کم از کم دو تین فاسٹ کو ضرور شامل کیا جاتا ہے۔ پی ایس ایل میں فاسٹ اٹیک زیادہ ہے جبکہ آئی پی ایل یا باقی لیگز میں سپنر اٹیک مضبوط کیا جاتا ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();