Home Cricket پی ایس ایل شروع ہونے میں کچھ ہی دن باقی! مگر وہ...

پی ایس ایل شروع ہونے میں کچھ ہی دن باقی! مگر وہ 5 کھلاڑی کون سے ہیں جن کو ابھی تک ابو ظہبی کا ویزہ نہ مل سکا



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے 5 کرکٹرز تاحال متحدہ عرب امارات کے ویزوں کے منتظر ہیں۔

ذرائع کے مطابق عمر امین، عمران رندھاوا اور آصف آفریدی لاہور کے ہوٹل میں ابوظہبی جانے کے منتظر ہیں جبکہ حماد اعظم اور خالد عثمان نے انگلینڈ سے ابوظہبی آنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اعظم نے پی ایس ایل کے لیے انگلینڈ میں کلب کنٹریکٹ ختم کر دیا ہے۔

ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کے ویزوں کا کام جاری ہے، اس میں پیش رفت کا انتظار ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();