Home Cricket پی ایس ایل فائنل میں صہیب مقصود کا لمبا ترین چھکا! ویڈیو...

پی ایس ایل فائنل میں صہیب مقصود کا لمبا ترین چھکا! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائل



تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل میچ ابو ظہبی میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے بیچ کھیلا جا رہا ہے۔

پی ایس ایل 6 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا ہے۔

ملتان سلطانز کی بیٹنگ میں صہیب مقصود نے خوبصورت بیٹںگ کر کے65 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

میچ کے دوران محمد عمران کی بال صہیب مقصود نے بڑی آسانی سے لمبا ترین چھکا لگایا۔ ویڈیو دیکھیں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();