Home Cricket پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کو ابو ظہبی پہنچانے پر پی آئی...

پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کو ابو ظہبی پہنچانے پر پی آئی اے کو کتنی آمدن ہوئی؟



ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے کھلاڑیوں کو ابو ظہبی پہنچانے سے پی آئی اے کو ایک کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی۔

ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے کے خصوصی طیاروں کے ذریعے پی ایس ایل 6 کیلئے کراچی اور لاہور سے 200 کے قریب کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کے ارکان کو ابو ظہبی پہنچایا گیا۔

کھلاڑیوں کو ابو ظہبی لے جانے کیلئے پی آئی  اے نے پی سی بی سے 140 ملین وصول کیے جن میں سے ایک کروڑ روپے کی پی آئی اے کو آمدنی ہوئی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();