Home Cricket پی ایس ایل 6 کا چیمپئن بننے کے بعد سلطانز کا ابو...

پی ایس ایل 6 کا چیمپئن بننے کے بعد سلطانز کا ابو ظہبی میں جشن! شاہنواز دھانی کی ڈانس ویڈیو وائرل



پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔

ابو ظہبی میں ملتان سلطانز نے خوب جشن منایا اور میچ کے بعد آتش بازی بھی کی۔

ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے جس میں ملتان سلطانز کے سٹار فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی ڈانس کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();