Home Cricket پی ایس ایل 6 کیلئے ابوظبی میں ٹیموں کو تاخیر سے جوائن...

پی ایس ایل 6 کیلئے ابوظبی میں ٹیموں کو تاخیر سے جوائن کرنے والے کھلاڑیوں کو کیا کرنا ہوگا؟ جانیے



پی ایس ایل 6کیلئے ابوظبی میں ٹیموں کو تاخیر سے جوائن کرنے والوں کو الگ فلور پرقرنطینہ کی مدت پوری کرنا ہوگی میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل6کیلئے ابوظبی میں مختلف ببلز تشکیل دئیے ہیں۔

ببل ’’اے‘‘ کھلاڑیوں، معاون اسٹاف ارکان،میچ آفیشلز، ہوٹل اسٹاف اور پی سی بی آفیشلز کیلئے ہے، کراچی کے برعکس یہاں ایک ہوٹل میں 2 ٹیموں کو الگ الگ فلور پر رکھا گیا ہے۔

ببل ’’بی‘‘ ایک الگ ہوٹل میں بنایا گیا ہے جو براڈ کاسٹ عملے اور ایونٹ مینجمنٹ کیلئے مختص ہے،ببل ’’سی‘‘ گرائونڈ اسٹاف کیلئے ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();