Home Cricket پی سی بی نےپی ایس ایل سیزن 6 کی بیسٹ ٹیم کا...

پی سی بی نےپی ایس ایل سیزن 6 کی بیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا کون کون شامل ہے؟ جانئے



پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے سیز ن 6 کے اختتام کے بعد ٹیم کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 6 ٹیم میں چیمپئن ملتان سلطان کے تین ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے دو دو کھلاڑی جبکہ ایک پلیئر کراچی کنگزکی ٹیم سے لیا گیاہے ۔

ٹیم کے کپتان کاسہرا محمد رضوان کے سر پر سجایا گیاہے ۔ ٹیم میں حضرت اللہ ززائی ، بابراعظم ، کولن منرو ، صہیب مقصود ، آصف علی ، وہاب ریاض ، راشد خان ، حسن علی شاہین شاہ اور شاہ نوازشامل ہیں ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();