Home Cricket چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا! راشد لطیف نے...

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا! راشد لطیف نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا



پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے سرابرہ احسان مانی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کوبجھوادیا ہے جو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفت گو میں 52 سالہ راشد لطیف نے دعوی کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے 75 سالہ چیئرمین احسان مانی نے چند روز قبل ہی اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کے حوالے کیا ہے اورمیری یہ اطلاع بالکل درست ہے۔

واضح رہے کہ احسان مانی کے عہدے کی مدت رواں سال 4 ستمبر کو پوری ہونے جا رہی ہے تاہم پی سی بی نے اپنے سربراہ کے مستعفی ہونے کی اطلاعات پرفی الحال چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();