Home Cricket کرکٹ فین کا سوال کون سا باؤلر مشکل ترین تھا ؟ آسٹریلین...

کرکٹ فین کا سوال کون سا باؤلر مشکل ترین تھا ؟ آسٹریلین کپتان فینچ نے پاکستانی باؤلر کو مشکل ترین قرار دے دیا۔۔



آئرون فینچ کا شمار آسٹریلیا کے مایا ناز کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے انہوں نے آسٹریلین کرکٹ ٹیم اپنی جگہ بنا لی اور کپتان بھی بنا دیئے گئے۔

ان کی شاندار کپتانی میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کافی میچ جیت چکی ہے۔ اور اس وقت ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاری میں مصروف ہے۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے اوپر فینچ نے ایک سوال و جواب کا سیشن شروع کیا۔ شائقین نے ان سے دلچسپ سوالات کیے، ایک فین نے سوال کیا کہ اپنے نے اپنے کرکٹ کیرئیر میں سب سے مشکل باؤلر کسے پایا۔

تو فینچ کا جواب تھا کہ انہوں سعید اجمل کو دنیا کا مشکل ترین باولر پایا۔ اور میرے کرکٹ کرئیر کا بھی مشکل ترین باؤلر سعید اجمل ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();