Home Cricket کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے لئے خطرے کی گھنٹی! موسیٰ خان کی بال لگنےسے...

کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے لئے خطرے کی گھنٹی! موسیٰ خان کی بال لگنےسے زخمی ہونے والے اندرے رسل کے بارے میں تشیوشناک خبر آگئی



تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے ہارڈ ہٹر بلے باز آندرے رسل آج کے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ویسٹ انڈین کھلاڑی آندرے رسل کے ہسپتال میں ٹیسٹ کلیئر ائے تھے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں آرام کرنے کامشورہ دیا ہے۔ انہیں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگی تھی۔

ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 18 ویں میچ میں بیٹنگ کے دوران موسیٰ خان کی گیند لگنے کے بعد آندرے رسل نے بیٹنگ جاری رکھی تھی تاہم انہوں نے فیلڈنگ نہیں کی تھی۔

ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ان کے ٹیسٹ لئے گئے جس کے بعد وہ واپس ہوٹل آگئے۔ ویسٹ انڈین کرکٹر کی جگہ نسیم شاہ کو بطور کنکشن ری پلیسمنٹ فیلڈ میں اتارا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹ سے باآسانی ہرا دیا تھا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();