Home Cricket کولن منرو اور عثمان خواجہ کی جوڑی نے بڑے بڑے ریکارڈ توڑ...

کولن منرو اور عثمان خواجہ کی جوڑی نے بڑے بڑے ریکارڈ توڑ ڈالے! اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے بڑا ریکارڈ قائم اپنے نام کر لیا



کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اوپننگ بلے بازوں کی 137 رنز کی پارٹنر شپ کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی تاریخ میں یہ اب تک کی سب سے بڑا اوپننگ پارٹنر شپ ہے۔

اس سے قبل یہ اعزاز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز سرفراز احمد اور کیون پیڑسن کے پاس تھا۔

جنہون نے 101 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تھی۔اسلام آباد کے اوپننگ بلے بازوں عثمان خواجہ اور کولن منرو نے اب  یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

 

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();