Home Cricket کیرون پولارڈ نے آخری اوور میں شاہین کی دھلائی کر دی۔۔ ویسٹ...

کیرون پولارڈ نے آخری اوور میں شاہین کی دھلائی کر دی۔۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لئے ہدف دے دیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث 9 اوورز تک محدود کردیا گیا۔ 

بارباڈوس میں کھیلے جارہے 4 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم بلے بازوں کے میدان میں اترنے سے پہلے ہی بارش نے انٹری دے دی جس کے باعث میچ 9 اوورز تک محدود کردیا گیا۔

اس سے قبل بابراعظم کا کہنا تھا کہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے اور ویسٹ انڈیز کو کم اسکور پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے، یہ سیریز ورلڈکپ سے متعلق بہت اہم ہے جب کہ کیرن پولارڈ نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔

واضح رہے انگلینڈ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں شکست سے دوچار کیا تھا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();