Home Cricket ہارڈ ہٹر بیٹسمن آصف علی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بچا لیا۔۔...

ہارڈ ہٹر بیٹسمن آصف علی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بچا لیا۔۔ نمبر 1 بولر راشد خان کو چھکے لگا دیے، ویڈیو دیکھیں



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 16 اوور ز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز بنا لیے ۔اس وقت آصف علی اور افتخار احمد پچ پر موجود ہیں اور شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کر دہے ہیں ۔

اسلام آباد کے مڈل آڈر بلے باز آصف علی نے پی ایس ایل کریر کی تیسری ففٹی بھی بنا لی ہے اور لاہور قلندرز کے بولرز کی جم کر پٹائی کر رہے ہیں۔ لاہور قلندرز کے سٹار بولر راشد خان کو بھی نہ چھوڑا۔

ابو ظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے عثمان خواجہ بغیر کوئی رنز بنائے شاہین آفریدی کی گیند پر آوٹ ہوئے ۔

کولن منرو چار رنز بنا کر فاولکنر کی گیند پر آوٹ ہوئے ۔روحیل نذیر ایک سکور بنا کر فاولکنر کی گیند پر ہی آوٹ ہوئے ۔طلعت حسین آٹھ رنز بنا کر فاولکنر کی گیند پر آوٹ ہوئے ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();