Home Cricket ہم تو تھک گئے آپ کی تعریفیں کرتے کرتے اب آپ اپنی...

ہم تو تھک گئے آپ کی تعریفیں کرتے کرتے اب آپ اپنی تعریف خود کریں! رمیز راجہ کی بات پر رضوان نے ایسا جواب دیا کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے



تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کی ٹیم پہلی بار پی ایس ایل کے چیمپئن بنے۔

ان کی جیت میں سب سے اہم کردار ان کے کپتان محمد رضوان کا ہے۔

میچ کے بعد جب انہیں 75 ملین کا چیک ملا تو رمیز راجہ نے کہا کے رضوان ہم آپ کی تعریفیں کرتے کرتے تھک گئے ہیں اب آپ اپنی تعریفیں خود کریں۔

تو اس کے جواب میں رضوان نے کہا کہ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے اس مقام پر کھڑا کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں اتنی تعریف کے قابل تو نہیں میری کوشش یہی تھی کہ سینئر جونئر سارے مل کر کھیلیں اور ہمارے لڑکے پی ایس ایل جیتنا ڈیسرو کرتے تھے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();