Home Cricket یہ کھلاڑی بڑے میچ کا پلیئر ہے۔۔ ہم کوشش کریں گے اس...

یہ کھلاڑی بڑے میچ کا پلیئر ہے۔۔ ہم کوشش کریں گے اس کو ٹیم میں لائیں، سی ای او وسیم خان

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے کہا ہے کہ ہم آسٹریلیا کے ساتھ 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لئے بات چیت کر رہے ہیں۔

اگر یہ فائنل ہو جاتا ہے تو ہمیں پی ایس ایل کو  کسی دوسری ونڈو میں کرانا پڑے گا۔

اس کے علاوہ انہوں نے محمد عامر کے بارے میں کہا کہ ہم سب کو پتہ ہے کہ محمد عامر کیا کر سکتے ہیں۔

وہ بڑے میچ کے پلیئر ہیں لیکن ریٹائرمنٹ سے واپس آکر کھیلنا ان کا اپنا فیصلہ ہے ہم ان پر پریشر تو نہیں ڈال سکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آںے والے 12 مہنیے پاکستان کرکٹ کے لئے بڑے ہونگے، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، اسٹریلیا جیسی بڑی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();